30/03/2026
*جو انسان حقیقت کھل جانے کے بعد بھی ہوشیاری کرتا ہے، وہ دراصل سامنے والے کو بیوقوف نہیں سمجھ رہا ہوتا،*
بلکہ
*اپنی عقل کا دیوالیہ پن ظاہر کر رہا ہوتا ہے۔ خاموشی میں جو وقار ہے، وہ جھوٹی تاویلوں میں نہیں۔*
*جھوٹا اور منافق انسان اک دن ضرور مکافاتِ عمل کی چکی میں پستا ہے*