MQ Watches

MQ Watches We are selling all brands watches. We sell all kind of clothes.

28/06/2024

وارننگ الرٹ 🚨
ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کی گئی ہے۔ خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنے آپ کو سمجھانے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب اور صحابہ کرام (ص) کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد اور گستاخانہ مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔ ❤️

29/04/2024
With Muhammad Shahram Munir – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
18/04/2024

With Muhammad Shahram Munir – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

14/04/2024

اگر ایران یہ ڈرامہ بازی نا کرتا تو اسکی عوام اور اقوام عالم نے اسکے پٹرول ڈال دینا تھا
ڈرون بھیجنے سے پہلے سات دن پہلے اطلاع دیدی گئی تھی کہ
ہم ایویں ایویں کی سٹرائیک کریں گے تم کہیں اصل والی نا سمجھ لینا
اور ہمیں ٹھوک دینا
لہذا
جو میزائل برسائے گئے ہیں
انکی وجہ سے سارے اسرائیل کے سائرن بج اٹھے ہیں
جسکا بل بجلی ہمیں مئی کے بلوں میں بھیج دیا جائے گا 😄😆

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪   لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خر...
20/03/2024

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں

تو یہ "1800 کروڑ" روپے

ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....

اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ

"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...

آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...

گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...

"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."

پھلوں کے رس کے کاروبار سے

"1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔

مقامی اپناو،

قوم کو طاقتور بنائیں ...

اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے ..

میسج رکنا نہیں چاہئے ..

CocaCola

Maggi

Fanta

Garnier

Revlon

Lorial

Huggies

Pampars

MamyPoko

Libro

Levis

Nokia

Macdonalds

Calvin Klin

Kit kat

Sprite

Nestle

Pepsi

KFC

یہ

اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.

🇵🇰please aap ke jitne bhi group ho us pe send kare

-كولگیٹ

نہیں تھا تو کیا پاکستان میں

لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟

-

فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب

پاکستانی

عورت کالی تھی؟

-


مقامی اپنائے ملک بچاےے

اگر

تمام پاکستانی 150

دن تک

کوئی

بھی غیر ملکی سامان

نہیں خریدے ...



تو پاکستان

دنیا کا دوسرا سب سے

امیر ملک بن سکتا ہے ..



صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے

2 روپے 1 ڈالر کے برابر

ہو جائیں گے ..



ہم سب کو مل کر

یہ کوشش آزمانی چاہئے

كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!



ہم جوكس اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.

کیوں نہ اسے بھی اتنا فارورڈ

کریں تا کہ سارا پاکستان اس کو پڑھے ...

اور

ایک تحریک بن جائے ...... !!

🔥THANK YOU

21/02/2024

Natt shreef

20/02/2024

بحیثیتِ مسلمان میں اس
پی ایس ایل اور کے ایف سی کا بائیکاٹ کرتا ہوں

29/01/2024

حضرت خبیب رض کی شہادت کا واقعہ
دیکھنے اور شئیر کیجئے

26/01/2024

چاکلیٹ بنانے والی مشین

Address

Lahore

Telephone

+923226867061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQ Watches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MQ Watches:

Share