22/08/2026
اپنی آرٹیفیشل جیولری کو ہمیشہ نیا رکھیں!
آپ کی پسندیدہ جیولری برسوں تک چمکدار اور خوبصورت رہے، اس کے لیے یہ آسان ٹپس ضرور آزمائیں:
💧 نہانے یا وضو سے پہلے جیولری اتار دیں — پانی چمک ماند کر دیتا ہے
🌸 پرفیوم و لوشن ہمیشہ جیولری پہننے سے پہلے لگائیں، بعد میں نہیں
🧺 استعمال کے بعد نرم، خشک کپڑے سے صاف کر کے ہی رکھیں
📦 ہر سیٹ کو الگ پاؤچ میں محفوظ کریں تاکہ خراش یا الجھاؤ نہ ہو
☀️ براہِ راست دھوپ اور نمی والی جگہ سے دور رکھیں
چھوٹی سی احتیاط، اور آپ کی جیولری برسوں تک ویسی ہی چمکدار! 💫
کیا آپ کو یہ ٹپس مفید لگیں؟ کمنٹ میں بتائیں! 👇