Gold Forex Rate Updates

Gold Forex Rate Updates Rehman service provides its customer to facilitate its user to get moderate updates rates of gold, silver, platinum and palladium on the basis of every second.

Due to the implementation of this update services, Rehman service provides benefits to its user to enhance their business desires on the front of its screen. KaraachiIslamabad, PakistanLahore, PakistanKitco NewseasyMarkets

Gold Forex Rates UpdatesWelcome To Rehman EnterprisesGold Aur Silver Forex News Oil RatesFOLLOW  Sms On 40404Follow Krna...
15/04/2026

Gold Forex Rates Updates
Welcome To Rehman EnterprisesGold Aur Silver Forex News Oil RatesFOLLOW Sms On 40404Follow Krnay k Bad Apna Nam lazmi likhayThanks

خراجِ عقیدتمرحوم جناب سید منصور احمدلیاقت آباد و حیدری جیولرز زرگران ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے سابق صدر مرحوم جناب سید منص...
19/03/2026

خراجِ عقیدت
مرحوم جناب سید منصور احمد
لیاقت آباد و حیدری جیولرز زرگران ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے سابق صدر مرحوم جناب سید منصور احمد کو ہم سے بچھڑے آج 13 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ آپ کا وصال 29 رمضان المبارک 2013 کو ہوا۔
مرحوم سید منصور احمد کی لیاقت آباد اور حیدری مارکیٹ میں تاجر برادری کے لیے خدمات آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ آپ ایک مخلص، باکردار اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت تھے، جنہوں نے اپنی زندگی تاجر برادری کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
مرحوم، سید منصور احمد چیئرمین حیدری مارکیٹ و صدر لیاقت آباد و حیدری جیولرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ جناب سید فراز احمد کے بڑے بھائی اور چیئرمین لیاقت آباد و حیدری زرگران ایسوسی ایشن رجسٹرڈ جناب سید مبشر احمد کے والد تھے۔
آپ کی تربیت اور رہنمائی کا ہی نتیجہ ہے کہ آج سید فراز احمد اور سید مبشر احمد، لیاقت آباد اور حیدری مارکیٹ میں آپ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے تاجر برادری اور عوامی فلاح کے لیے بھرپور خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ کی کاوشیں، خدمات اور سنہری اصول آج بھی لوگوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں، اور آپ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد کیا جاتا رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

🕋 اللّٰه أكبر ، اللّٰه أكبر ، لا إله إلا اللّٰه‎اللّٰه أكبر ، اللّٰه أكبر ، وللّٰه الحمدآپ سب کو یوم عرفات حج کا دن بہت ...
05/06/2025

🕋 اللّٰه أكبر ، اللّٰه أكبر ، لا إله إلا اللّٰه
‎اللّٰه أكبر ، اللّٰه أكبر ، وللّٰه الحمد

آپ سب کو یوم عرفات حج کا دن بہت بہت مبارک ہو 💛
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اگلے سال ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲 2025♥

Address

Zamir Sons Jewellers Noor Market, Hyderi, North Nazimabad, Pakistan-74700
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gold Forex Rate Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gold Forex Rate Updates:

Shortcuts

Share