Labbaik ALLAHUMMA Labbaik

Labbaik ALLAHUMMA Labbaik لبیک اللھم لبیک

11/06/2026

الحمدللہ

05/06/2026

سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا، جس سے کوئی گناہ سرزد ہو گیا تھا اور لوگ اسے برا بھلا کہہ رہے تھے۔ آپ نے لوگوں سے پوچھا : ’’یہ بتاؤ، اگر یہ بندہ کنویں میں گرا ہوا ہوتا تو کیا تم اسے باہر نہ نکالتے؟‘‘
لوگوں نے کہا: کیوں نہیں ضرور نکالتے۔
آپ نے فرمایا: ’’تو پھر اپنے بھائی کو برا بھلا مت کہو اور اس اللہ تعالی کی حمد بیان کرو جس نے تمہیں اس گناہ سے محفوظ رکھا۔‘‘
لوگوں نے پوچھا: ’’کیا آپ اس سے نفرت نہیں کرتے؟
فرمایا: ’’میں صرف اس کے اس برے عمل سے نفرت کرتا ہوں، جب اسے چھوڑ دے گا تو میرا بھائی ہے۔‘‘
(جامع معمر بن راشد : ١١/‏١٨٠)

 #انشاءالله
26/05/2026

#انشاءالله

26/05/2026

یا اللہ جب میں مایوس ہوجاوں تو میری مدد فرما، کیوں کہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشات سے بہتر ہیں۔۔

25/05/2026

لبیک اللھم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک

اللہ پاک ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے۔

22/05/2026

18/05/2026


15/05/2026

دن کا سب سے پُرسکون لمحہ کون سا لگتا ہے؟
فجر کے بعد
قرآن پڑھتے وقت
اذان سنتے وقت
دعا مانگتے وقت

14/05/2026

جب دل ٹوٹ جائے… یہ بات یاد رکھنا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaik ALLAHUMMA Labbaik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share