Kolachi Grid

Kolachi Grid To share your videos, CCTV footage, or news stories with us, please message us on WhatsApp

22/05/2026

کراچی گلستان جوہر بلاک 12 میں21مئی کی دوپہر ڈکیتی کی واردات...دن دہاڑے گھر کی دہلیز پر ڈکیت ماں اور بیٹے سے 6 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار...خاتون اپنے بیٹے کے ہمراہ بینک سے رقم نکلوا کر گھر پہنچی تو ملزمان نے انہیں گھیر لیا

21/05/2026

اسرائیل کی غیر قانونی قید سے رہا ہوکر سعد ایدھی استنبول پہنچ گئے، پہلی ویڈیو منظرِ عام پر
اسرائیل کی غیر قانونی قید سے رہا ہونے والے سعد ایدھی استنبول پہنچ گئے، پہلی ویڈیو منظرِ عام پر


21/05/2026

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں
دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات
ملزمان شہری سے بائیک چھین کر باآسانی فرار

21/05/2026

کراچی میں ایک اور بااثر میاں بیوی کا گاڑی میں سوار فیملی کو زدوکوب کرنے اور گاڑی پر توڑ پھوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

21/05/2026

شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کی لرزہ خیر واردات،شہری جان بحق
مقتول کے بھائی کا کہنا ہے کہ شاہزیب سب بہن بھائیوں میں بڑا تھا۔ہم نواب شاہ سے کچھ عرصہ پہلے ہی کراچی منتقل ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شاہزیب آج گھر سے باہر پانی لینے نکلا تو ڈکیتوں نے فائرنگ کی۔ شاہزیب کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی تاہم اس کی کوئی اولاد نہیں تھی۔کراچی میں رواں برس ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی۔

21/05/2026

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ۔

ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پانچوں پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے گارڈن ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا۔

معاملے کی انکوائری ایس ڈی پی او کے سپرد کر دی گئی، جبکہ مزید محکمانہ کارروائی جاری ہے۔

21/05/2026

گلستانِ جوہر بسیرا شاپنگ مال
میں سنار کی دکان میں ڈکیتی
کراچی: ڈکیتوں نے پوری دکان کا
صفایا کردیا اور باآسانی فرار ہوگئے

21/05/2026

وڈیروں نے والدین کے سامنے
اجتماعی زیادتی کی اور ویڈیوریکارڈ کی
گھوٹکی کی لڑکی سکھر میں ماں کو
گلے لگا کر روتی رہی اور انصاف مانگتی رہی

21/05/2026

پنکی کے بعد کراچی سے گرفتار فوزیہ کے ویڈیو بیان میں چونکا دینے والے انکشافات
پولیس پیچھے پڑی تو کراچی سے حیدر آباد شفٹ ہو گئی

21/05/2026

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی

Address

Karachi
7100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kolachi Grid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share