25/08/2026
الشیخ ماسٹرز اکیڈمی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو♥️♥️♥️🌼🌼🌼
اللہ پاک اس دن کے صدقے تمام امت مسلمہ کو روز قیامت رحمتوں و شفاعت سے آراستہ فرمائے (آمین)💐💐💐
انتظامیہ:
الشیخ ماسٹرز اکیڈمی💫💫💫