Al Huda Tabarukat Center

Al Huda Tabarukat Center We Deal All Kind of Gemstones, Sleeves, Socks, Chadar, Scarf, Tabarukat Import from Iraq & Iran.

بحرینی چادر 3500عبایی چادر 3500عربی چادر 3500لبنانی چادر 3500 ایرانی 3800صدفی 3800اور آستیں  جوراب بهی موجود ہیں یہ آفر ...
17/04/2022

بحرینی چادر 3500
عبایی چادر 3500
عربی چادر 3500
لبنانی چادر 3500
ایرانی 3800
صدفی 3800
اور آستیں جوراب بهی موجود ہیں
یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں

لباس روحانی (عباء قباء لبادہ)آڈر کے لئے رابطہ کریں:ڈلیوری پوری پاکستان میں کہیں بھی
17/04/2022

لباس روحانی (عباء قباء لبادہ)
آڈر کے لئے رابطہ کریں:
ڈلیوری پوری پاکستان میں کہیں بھی

Contact on Watsapp for details....
03/03/2022

Contact on Watsapp for details....

حرز ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ تقی الجواد ععالم ربانی آیت اللہ محمد تقی بہجت رہ کے استاد سید علی قاضی رہ فرماتے تھے کہ مشکلات سے نجات ، ح...
02/03/2022

حرز ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ تقی الجواد ع
عالم ربانی آیت اللہ محمد تقی بہجت رہ کے استاد سید علی قاضی رہ فرماتے تھے کہ مشکلات سے نجات ، حفاظت و سلامتی کیلئے امام محمد تقی ع سے منسوب حرز جواد کو اپنے پاس رکھیں، اور اللہ تعالی سے امام محمد تقی ع کے وسیلے سے دعا کریں -
آیت اللہ تقی بہجت رہ فرماتے تھے کہ جادو سے حفاظت کیلئے حرز جواد کو اپنے بازو پر باندھ کر رکھیں
حرز ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ تقی الجواد ع
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻟِﻪ، ﻭﺍﺟْﻌَﻞْ ﺁﺑَﺎﺀَﻧَﺎ ﻭﺃُﻣَّﻬَﺎﺗِﻨَﺎ ﻭﺃَﻭْﻟَﺎﺩَﻧَﺎ ﻭﺃَﻫَﺎﻟِﻴَﻨَﺎ ﻭﺫَﻭِﻱ ﺃَﺭْﺣَﺎﻣِﻨَﺎ ﻭﻗَﺮَﺍﺑَﺎﺗِﻨَﺎ ﻭﺟِﻴﺮَﺍﻧَﻨَﺎ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦَ ﻭﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨَﺎﺕِ ﻣِﻨْﻪ ﻓِﻲ ﺣِﺮْﺯٍ ﺣَﺎﺭِﺯٍ، ﻭﺣِﺼْﻦٍ ﺣَﺎﻓِﻆٍ ، ﻭﻛَﻬْﻒٍ ﻣَﺎﻧِﻊٍ
ﺍﻟﺼﺤﻴﻔﺔ ﺍﻟﺴﺠﺎﺩﻳﺔ، ﺹ 84 ، ﺩﻋﺎﺀ ﺭﻗﻢ 17
حرز ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ تقی الجواد ع از مفاتیح الجنان
ﯾٰﺎ ﻧُﻮﺭُ ﯾَﺎ ﺑُﺮْﮨﺎﻥُ، ﯾَﺎ ﻣُﺒِﯿﻦُ ﯾَﺎ ﻣُﻨِﯿﺮُ ﯾَﺎﺭَﺏِّ ﺍﮐْﻔِﻨِﯽ ﺍﻟﺸُّﺮُﻭﺭَ ﻭَﺁﻓﺎﺕِ ﺍﻟﺪُّﮨُﻮﺭِ ﻭٲَﺳْٲَﻟُﮏَ ﺍﻟﻨَّﺠﺎۃَ ﯾَﻮْﻡَ ﯾُﻨْﻔَﺦُ ﻓِﯽ ﺍﻟﺼُّﻮﺭِ
ترجمه
ﺍﮮ ﻧﻮﺭ ﺍﮮ ﺑﺮﮨﺎﻥ ﺍﮮ ﺁﺷﮑﺎﺭ ﺍﮮ ﻧﻮﺭ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﺗﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﯾﻨﺎ ۔ﺟﺲ ﺩﻥ ﺻﻮﺭ ﭘﮭﻮﻧﮑﺎ ﺟﺎﺋﮯ ۔ مفاتیح الجنان ص 1445

ہدیہ:
گلٹ میں (چھوٹا سائز) 350 روپے
گلٹ میں (بڑا سائز) 550 روپے
چاندی میں (چھوٹا سائز) 2000 روپے
چاندی میں (بڑا سائز) 3000 روپے

For Order & Details Contact Us

آنلائن آرڈر کے لئے رابطہ کریں
02/03/2022

آنلائن آرڈر کے لئے رابطہ کریں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Huda Tabarukat Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Huda Tabarukat Center:

Share