W.A Online Shopping

W.A Online Shopping ہر قسم کی گھڑیاں کپڑے گھریلو استعمال کی اشیاء اور لیڈیز بیگ جوتے اور ڈیکوریشن آیٹمز

NEW ARRIVAL WATCHESHUBLOT (HAVY WEIGHT)DATE WORKINGBUTTERFLY LOCKIN NEW ATTRACTIVE COLOURSRS 2200/=WITH BOXFOR BOOKING O...
11/04/2026

NEW ARRIVAL WATCHES

HUBLOT (HAVY WEIGHT)
DATE WORKING
BUTTERFLY LOCK
IN NEW ATTRACTIVE COLOURS

RS 2200/=WITH BOX
FOR BOOKING ORDER CONTACT
https://wa.me/message/4U5733ZUZSCFF1

ساری تفصیلات مینشن ہیںخریدیں اور انجوائےاپنی کلائی کو آراستہ کریں ایسی گھڑی سے کہ ساتھ والی عورت پوچھے بغیر نا رہے کہ کہ...
09/04/2026

ساری تفصیلات مینشن ہیں
خریدیں اور انجوائے
اپنی کلائی کو آراستہ کریں ایسی گھڑی سے کہ ساتھ والی عورت پوچھے بغیر نا رہے کہ کہاں سے لے
کتنے کی لی
مجھے بھی دلوا دو
https://wa.me/message/4U5733ZUZSCFF1
ابھی آڈر بک کریں
چار کلر میں دستیاب ہے

الحمدللہبہترین فیڈ بیکوجہ صرف اعتمادآپ بھی اعلیٰ کوالٹی کی گھڑیاں خریدنے کے لیے ہم سے رابطہ کریںW.A Online Shopping http...
09/04/2026

الحمدللہ
بہترین فیڈ بیک
وجہ صرف اعتماد
آپ بھی اعلیٰ کوالٹی کی گھڑیاں خریدنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
W.A Online Shopping
https://wa.me/message/4U5733ZUZSCFF1

ORIGINAL BRANDED WATCHCHINA ASSEMBLED MAGNETIC BALL ROMAN INDEX STAINLESS STEEL CHAIN GOOD QUALITY & FINISHING RS 3500/-...
06/04/2026

ORIGINAL BRANDED WATCH
CHINA ASSEMBLED
MAGNETIC BALL
ROMAN INDEX
STAINLESS STEEL CHAIN
GOOD QUALITY & FINISHING

RS 3500/-


FOR BOOKING ORDER CONTACT
https://wa.me/message/4U5733ZUZSCFF1
03106363374

میں کافی عرصے سے احمد المغربی کا مرج پرفیوم استعمال کر رہا ہوں اور ہمیشہ اس کی خوشبو کا دلدادہ رہا ہوں۔ حال ہی میں میرے ...
27/11/2025

میں کافی عرصے سے احمد المغربی کا مرج پرفیوم استعمال کر رہا ہوں اور ہمیشہ اس کی خوشبو کا دلدادہ رہا ہوں۔ حال ہی میں میرے ہم درس ساتھی مفتی محمد سعد صالح (فاضل و متخصص جامعہ دارالعلوم کراچی) نے اپنے بنائے ہوئے مرج پرفیوم کی پوسٹ لگائی۔ میں نے بھی خواہش ظاہر کی کہ ایک ٹیسٹر ارسال فرمادیا جائے، جیسے ہی ٹیسٹر ملا تو خوشبو نے دل جیت لیا۔ بالکل وہی کلاسک احمد المغربی مرج والی فرگرینس، نہایت پُرکشش خوشبو اور بہترین لاسٹنگ!
سب سے اچھی بات یہ کہ انتہائی مناسب قیمت میں اتنی اعلیٰ کوالٹی مل رہی ہے۔ میں نے فوراً ہی خرید لیا اور واقعی میں سعد بھائی کے کام سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ یہ بات واقعی حیران کن ہے کہ اتنی کم قیمت میں اتنا اعلیٰ پرفیوم وہ کیسے بنا رہے ہیں۔ یہ سن کر بے حد خوشی ہوئی کہ محض چار دنوں میں وہ مرج کے 50 کے قریب آرڈرز روانہ کرچکے ہیں۔

جو لوگ اچھی خوشبو کے شوقین ہیں، ان کے لیے مفتی سعد صالح صاحب کا یہ پرفیوم بھرپور ریکمنڈڈ ہے۔
بہترین خوشبو، بہترین کوالٹی، اور مکمل اعتماد اور بھروسہ کے ساتھ آپ گھر بیٹھے خریداری کر سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ آپ کو
بھی یقینا پسند آئے گی۔

رابطہ نمبر
03106363374

30/01/2025

.

For booking order Contact usPremium QualityBest reviewsDelivery charges will be applicable *according to city
26/01/2025

For booking order Contact us
Premium Quality
Best reviews
Delivery charges will be applicable *according to city

اتنی کم قیمت میں اوریجنل چیز کا ملنا غنیمت ہےآئیے اور اس غنیمت سے فائدہ اٹھا لیجئے جناب 03106363374
23/08/2024

اتنی کم قیمت میں اوریجنل چیز کا ملنا غنیمت ہے
آئیے اور اس غنیمت سے فائدہ اٹھا لیجئے جناب

03106363374

06/06/2024

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .

ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .

Address

Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when W.A Online Shopping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share