07/08/2026
🌿 الحمدللہ، سُبحان اللہ 🤍
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ الحرمین اوریجنل سنگل ٹائم نمازوں کے اوقات والی واچ ہمارے ایک معزز کسٹمر کی جانب کامیابی کے ساتھ روانہ کر دی گئی ہے۔ ✨
آپ سب کے اعتماد، محبت اور قیمتی سپورٹ کا ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یہی اعتماد ہمیں ہر روز بہتر سروس اور بہترین کوالٹی فراہم کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
🕌 اس واچ کی نمایاں خصوصیات:
✅ نمازوں کے اوقات اسکرین پر نام کے ساتھ
✅ سنگل ٹائم سسٹم
✅ خوبصورت اور نفیس ڈیزائن
✅ مضبوط کوالٹی اور آرام دہ فٹنگ
✅ Daily Use کے لیے بہترین انتخاب
اگر آپ بھی ایسی واچ چاہتے ہیں جو عبادت اور Style دونوں کا حسین امتزاج ہو، تو آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
📩 Order کرنے کے لیے ابھی Inbox کریں۔
📦 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب۔