21/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
تاج جیولرز کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید مبارک! 💫🤲
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، آپ کے گھروں کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے اور ہر دن کو عید جیسی خوشی عطا فرمائے۔ آمین 💖
یہ خوشیوں کا دن اپنے پیاروں کے ساتھ مسکراہٹوں، محبتوں اور خوبصورت لمحات کے ساتھ منائیں، اور اپنی عید کو بنائیں مزید خاص شاندار جیولری اور نفیس گھڑیوں کے ساتھ۔ 💎⌚✨
👑 Taj Jewellers – Diamonds & Watches Since 1975
📍 سرrafa بازار، چوریگران، گوجرانوالہ
📞 0302-6685237
📧 [email protected]
🌐 tajjewellersofficial.com
تاج جیولرز – ہر خوشی میں آپ کا ہمسفر ✨💫