Raseeli

Raseeli Analog digital luxury classic, vintage , modern, watches seller

10/09/2024

پریشان نہ ہوں ۔۔ 😔

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا . کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔۔۔ 💗

💞خوش رہیں سلامت رہیں💞

ارشد ندیم کو چالیس سال اس لیے لگ گئے کیونکہ ہمارا آخری اولمپین رکشہ چلاتا رہا ۔۔۔۔۔۔جس ملک میں ملٹری کو ہی جاگیریں دی جا...
13/08/2024

ارشد ندیم کو چالیس سال اس لیے لگ گئے کیونکہ ہمارا آخری اولمپین رکشہ چلاتا رہا ۔۔۔۔۔۔

جس ملک میں ملٹری کو ہی جاگیریں دی جائیں وہاں قومی ہیروز رکشے ہی چلاتے رہیں گے۔

جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر ...
08/07/2024

جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔

08/07/2024
Mehngai mukao march 2024 kb release ho rahi hai
25/05/2024

Mehngai mukao march 2024 kb release ho rahi hai

‏‎پاکستانی عوام ایک بے حس حیوان ہیں۔  دھاتی ڈور بنانے، بچنے اور استمال کرنے والے سب قاتل ہیں۔ یہ سب اللہ تعالی کی پکڑ سے...
24/03/2024

‏‎پاکستانی عوام ایک بے حس حیوان ہیں۔ دھاتی ڈور بنانے، بچنے اور استمال کرنے والے سب قاتل ہیں۔ یہ سب اللہ تعالی کی پکڑ سے بچ نہیں سکتے۔ ہماری قوم مستائی ہوئی قوم ہے۔ اگر آج غزہ کے مسلمانوں پر کڑا امتحان پڑا ہے تو یہ بے حس قوم کیسے بچ سکتی ہے۔

20/03/2024

Mere khyal mein agr pakistan pe Afghanistan ka qabza ho jai to acha ho ga
Islami qanoon nafiz ho ga
Mulk se
chori
Qbza mafia
Mahngai krne wale mafia
Corruption
Riahwat khori
Zaalim hukmran
Andha qanoon
Andhi adalatein
Television se behayai
Or bht se mujrimana harkatun
Ka pak sar zameen se khaatima ho jai ga
America ki ghulami se najaat
Aoni apni rai ka izhaar krien

14/03/2024

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923447772526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raseeli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raseeli:

Share