23/06/2024
جنگ ته لمن مه وہی د جنگ طرفدارانو۔۔۔۔۔۔
کوئئ ڈالری گیم کہہ رہا ہے تو کوئ مقاصد کا جنگ لیکن حقیقت میں پاکستان کو خاص کر پختونخوا میں دہشتگردی کا ایک بڑے مسئلے کا سامنا ہے اور دن بدن اس میں شدت آرہی ہے۔
میرے خیال میں پاکستان اگر ایک طرف افغان تنازعے میں طالب جھکاؤ فلسفے پہ عمل پھیرا تھا تو دوسری طرف اپنے لئے نادانستہ طور پر گڑھا کھود رہا تھا،
طالبان گروہ خاص کر ٹیٹیپی افغان فتح کو دیکھ کر سرمست نظر آرہے ہے اور کیپٹل اسلام آباد کو اسلام آباد ہی بنانا چاھتا ہے۔
یہ تو دور کی منزل ہے اور ان کی سابقہ ابادئ اسلام کو میں دیکھ کر دعا مانگ لوں گا کہ ہم دیکھ بھی نہ لے یہ اسلام جو کہ انتہا پسندی کا دوسرا نام ہے۔
البتہ یہ اسلام آباد اور اسلام آبادیوں کی چپقلش کا قافلہ ہمیں اور قبائلی لوگ پاؤں کے پیچھے روند لیں گے۔
اللہ سے خیر کی امید ہی کی جا سکتی ہے۔
بقلم ۔ نعیم حیــــ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـــــران