Ariba Zahoor

Ariba Zahoor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ariba Zahoor, Sunam.

15/07/2023

parcel recive ho geya hai every thing is ok thank you

22/03/2023

‏ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے
انشاءاللّٰہ

22/03/2023

اے میرے قرارِمن❤️✨
سُنو۔۔۔۔
میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔
اگر میرے ہاتھ میں کسی کا ہاتھ ہو تو۔۔۔
وہ ہاتھ صرف تمہارا ہو۔۔🥰
اگر میں جیوں کسی کے ساتھ تو۔۔۔۔
وہ ساتھ صرف تمہارا ہو۔۔🙈
میرا نام اگر جُڑے کسی نام کے ساتھ۔۔۔
وہ نام صرف تمہارا ہو۔❤️
سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری آنکھوں نے۔۔۔۔
لیکن۔۔۔۔!!!!
سُنو اے دلنشیں۔۔۔۔❣️
میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔۔
اگر کسی سپنے کی تعبیر سچ ہو تو۔۔۔۔
اُس میں ساتھ بس ایک "تمہارا" ہو❤️✨❤️✨

22/03/2023

💕بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی💕

💕اب نصیحت چھوڑئیے ‘ ساتھ د یجئے ’ اور دعا کیجئے💕

22/03/2023

Bus Allah pe barosa aur pura yaqeen rakho wo apki har mushkil asaan karega
In sha Allah

22/03/2023

ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس۔۔۔🔥🎀
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا ...💔

22/03/2023

مستحق تک خیرات اس طرح پہنچاؤ جیسے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی تک برگر پہنچاتے ھو۔

24/10/2022
ساری بات تو دل کی خوشی کی ہے کوئی ہیرا پہن کر بھی جھوٹا مسکراتا ہے اور کوئی کانچ کی چوڑیوں میں بھی چہکتا ہے۔ 🥰🖤HudaBeaut...
21/07/2022

ساری بات تو دل کی خوشی کی ہے کوئی ہیرا پہن کر بھی جھوٹا مسکراتا ہے اور کوئی کانچ کی چوڑیوں میں بھی چہکتا ہے۔ 🥰🖤

HudaBeauty eyeshadow palette collection

Prices are mention
Inbox me for order

‏جو تمہارا ہے وہ تم تک پہنچا دیا جائے گا یہاں تک کہ دو پہاڑوں کے درمیان کیوں نا ہو، اور جو تمہارا نہیں ہے وہ تمہارے دو ہ...
21/07/2022

‏جو تمہارا ہے وہ تم تک پہنچا دیا جائے گا یہاں تک کہ دو پہاڑوں کے درمیان کیوں نا ہو، اور جو تمہارا نہیں ہے وہ تمہارے دو ہونٹوں سے ہو کر بھی تم تک نہیں پہنچ سکتا
توکل صرف اللہ کی ذات پر

Fajean hair mask
Available
In half kg and 1 kg jar
For price inbox me

Address

Sunam
148031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ariba Zahoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share