Trang Sức Kim Cương

Trang Sức Kim Cương Chuyên chế tác trang sức kim cương tại xưởng không qua trung gian nhận đặt hàng theo yêu cầu

ہماری منزل
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا کارواں 22 مئی 1972ء کو سوۓ منزل روانہ ہوا اور اس مختصر سفر کی حسین و دلکش اور تعمیر آفریں یادیں لیے آج بھی یقین اعتماد اور اجتماعی شعور کے جلوس رواں دواں ہے۔ ملک کے ہر تعلیمی ادارے سے طالب علموں کی اس میں شمولیت و رفاقت اور قوم کے ہر طبقے میں اس کے پیغام کی پذیرائی نے گوہر مقصود کو قریب تر کردیا ہے۔
اس کی منزل کیا ہے؟
پیغام محمدۖ و آل محمدۖ (علیہ

م السلام) کو گھر گھر پہنچانا۔ ایک فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لیے احیاۓ دین اسلام کی جدوجہد کرنا۔
کیونکہ
ہم اپنے شعور کی گہرائیوں سے یہ سمجھتے ہيں کہ "دین اسلام" جس کا منبع قرآن حکیم اور اسوہ اہلیبیت اطہار علیہم السلام ہے۔ یہی دنیا و آخرت کی تمام تر صداقتوں اور سلامتیوں کا منبع و مخزن اور نوع انسانی کی نجات اگر کوئی سچا ضامن ہے تو وہ اسلام ہی ہے۔
اور یہ اسی طرح ممکن ہے کہ
ہر باشعور اور درد مند مسلمان دست تعاون بڑھاۓ۔ طالب علم ذوق و شوق سے اس کارواں میں شمولیت اختیار کریں اور ہمارے ہم سفر بن جائيں۔ بزرگان ملت اپنے بچوں کو اس سفر مقدس کی جانب متوجہ کریں اور ہماری سرپرستی فرمائيں۔
لہذا آئيے کہ ہم سب مل کر
اس ظلمت شب سے برسرپیکار ہوجائيں جو دنیا میں چاروں طرف چھائی ہوئی ہے۔ یہاں تک کہ وہ صبح طلوع ہوجاۓ جب فضاۓ جہاں عدل و صداقت کی پاکیزہ کرنوں سے ہم آغوش ہوسکے۔

29/03/2025

Lũa ngọc am giá cửa rừng ạ

Address

Số Nhà 12, Nghách 16, Ngõ Giếng Mứt, Bạch Mai, Hai Bà Trưng
Hanoi
100000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trang Sức Kim Cương posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share