Apna E gujranwala

Apna E gujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna E gujranwala, Jewelry & Watches Company, United States Of America, Washington D.C., DC.

03/10/2026

😂

03/02/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

02/24/2026

😂😂😂🙏🙏

10/01/2025

Followers aa jay

10/01/2025

*🌹آج کا پیغام🌹*

*محنت کا پھل اور مسئلہ کا حل رب دے گا یہ مت سوچیں کب دے گا جب بھی دے گا بے حساب دے گا۔*

۔ . *🌻☕*_

آج ایک ایسا دن ہے جسے بھلانا شاید ہمارے لیے مشکل ہو گا! سوزوکی بولان، جسے ہم سب 'کیری ڈبہ' کے نام سے جانتے ہیں، اب اپنی ...
09/23/2024

آج ایک ایسا دن ہے جسے بھلانا شاید ہمارے لیے مشکل ہو گا! سوزوکی بولان، جسے ہم سب 'کیری ڈبہ' کے نام سے جانتے ہیں، اب اپنی پروڈکشن ختم کر رہا ہے۔ یہ گاڑی تو ہماری گلیوں، سڑکوں اور یادوں کا ایک لازمی حصہ تھی۔ چاہے اسکول کی صبح کی جلدی ہو، کسی کی بارات میں جانے کا معاملہ ہو یا دوستوں کے ساتھ پکنک کا پروگرام، کیری ڈبہ ہمیشہ تیار ملتا تھا۔

یہ وہی گاڑی تھی جس میں سپیڈ بریکر پر گاڑی کا ایسا جھٹکا لگتا تھا کہ یوں محسوس ہوتا جیسے ہم خود ہوا میں اڑ رہے ہوں، اور پسلیاں ہل جانا تو ایک معمولی بات تھی۔ اور ڈرائیور صاحب؟ اگر وہ ذرا موٹے ہوتے تو سٹیئرنگ ان کے پیٹ میں گھسا ہوا نظر آتا، اور ہم سب پیچھے بیٹھے مسکراتے رہتے۔ دروازہ ذرا زور سے بند کرتے تو یوں لگتا کہ ابھی اتر کر ہاتھ میں آ جائے گا۔ لوہے کی چادر ایسے جیسے ڈالڈا گھی کے ڈبے سے اتار کر استعمال کی گئی ہو۔🤣🥴

بولان کا ساتھ ہمیشہ یادگار رہا ہے، اس کی آواز، وہ پرانی خوشبو، اور وہ سفر جو کبھی ختم نہ ہونے والا لگتا تھا۔
اب اس کی جگہ ایک نئی اور جدید وین 'سوزوکی ایوری' لے رہی ہے، لیکن وہ جذباتی تعلق جو ہم نے بولان کے ساتھ بنایا تھا، اسے کوئی نہیں چھین سکتا۔

الوداع بولان! تمہارے ساتھ گزارے لمحات اور پسلیوں کو ہلا دینے والا سفر ہمیشہ ہمارے دلوں میں یاد بن کر رہے گا۔ تم صرف ایک گاڑی نہیں، ہمارے بچپن، جوانی، اور بے شمار یادوں کا حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک "فن پارے" کی حیثیت بھی رکھتے ہو۔

آپ میں سے کس کس کی یادیں وابستہ ہیں سوزوکی بولان کے ساتھ؟🤓🤪

دعا کا طالب محمد شکیل

09/23/2024

Address

United States Of America
Washington D.C., DC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna E gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share