07/09/2026
ابھی ابھی پارسل ڈلیور کروا کر آئی ہوں اور یقین کریں 660 ڈیلیوری چارجز وصول کئیے گئے ہیں جبکہ میرا کیش اون ڈیلیوری اکاؤنٹ بنا ہوا ہے
کوئی مجھے گائیڈ کر دے کے میں کس کمپنی کے زریعے پارسل ڈلیور کروں
میرا تو دماغ ہی سن ہو گیا ہے
اتنا اوڈر سے کماتی نہیں ہوں جتنا لگ جاتا ہے
TCS in ke charges to asmaan ko choo rahe hen