Kashmir Chanel

Kashmir Chanel people may be seen beauty's of kashmir and other countries on this pagehttps://youtube.com/channel/U

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔😥پلندری نزد پٹرول پمپ جیب حادثے میں زریاب  بھائی فوت  ہو چکے ہیں اللہ تعالیٰ...
09/08/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔😥
پلندری نزد پٹرول پمپ جیب حادثے میں زریاب بھائی فوت ہو چکے ہیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو بڑا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین 🤲🥲

افسوسناک خبر معروف سماجی شخصیت معاز گلگتی اب ہم میں نہیں رہے جگلوٹ پیدن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر اللہ کو ...
07/08/2024

افسوسناک خبر
معروف سماجی شخصیت معاز گلگتی اب ہم میں نہیں رہے جگلوٹ پیدن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر اللہ کو پیارے ہو گئے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں

کوہالہ سے افسوس ناک خبر :           ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے تین گاڑیوں کے اوپر چڑھ گیا۔ دو خواتین سمیت ایک مرد جانبح...
07/08/2024

کوہالہ سے افسوس ناک خبر :
ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے تین گاڑیوں کے اوپر چڑھ گیا۔
دو خواتین سمیت ایک مرد جانبحق اور دو مضروب ہو گے ۔
زخمی و مضروب ہونے والوں کا تعلق خانیوال پنجاب سے ہے۔
حادثہ کی اطلاع ہیلپ لائن ٹورسٹ پولیس 1422 پر دی گئی۔
ٹورسٹ پولیس گجر کوہالہ نے فوری موقع پر پہنچ کر ریسکیو کیا۔
ریسکیو 1122 نے دو ایمبولینسز موقع پر روانہ کیں۔
زخمی و جانبحق افراد کو مقامی افراد اور ٹورسٹ پولیس نے ریسکیو کیا ۔

05/08/2024

Follow me

افسوسناک خبر 💔😢تتہ پانی،تتہ پانی جامعہ مسجد  کے طالب علم محمد حسیب ولد محمد بشیر چوھدری ساکن جھنجوڑا کارانے  تتہ پانی پُ...
03/08/2024

افسوسناک خبر 💔😢
تتہ پانی،
تتہ پانی جامعہ مسجد کے طالب علم محمد حسیب ولد محمد بشیر چوھدری ساکن جھنجوڑا کارانے تتہ پانی پُل سے چھلانگ لگا دی ۔
دریا پونچھ میں تلاش جاری ،
محمد حسیب کی عمر 19 سال مدرسہ حافظ سعید صاحب کے زیر نگرانی قران حفظ کررہا تھا اور آج تتہ پانی پل سے محمد حسیب نے چھلانگ لگا دی جس کو تتہ پانی پُل پر موجود چیک پوسٹ پر ڈیوٹی پر بیٹھے ملازم نے دیکھا ابھی تک ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری ہے-


انتہائی افسوسناک خبر  انا للہ وانا الیہ راجعون۔ محلہ پل بازار ہجیرہ شہر کی مشہور و معروف شخصیت خواجہ بشیر اج رضائے الہی ...
03/08/2024

انتہائی افسوسناک خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
محلہ پل بازار ہجیرہ شہر کی مشہور و معروف شخصیت خواجہ بشیر اج رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اللہ پاک کامل بخششِ فرمائے آمین

کوٹلی ضلع مفتی حبیب اللہ صاحب کا بھانجہ محسن رؤف مقبوضہ کشمیر میں معرکہ آرای کے دوران جام شہادت نوش فرما کر رب العزت کی ...
03/08/2024

کوٹلی ضلع مفتی حبیب اللہ صاحب کا بھانجہ محسن رؤف مقبوضہ کشمیر میں معرکہ آرای کے دوران جام شہادت نوش فرما کر رب العزت کی جنت کا مہمان بن گے

0333572067903425575860راولاکوٹ اس شخص کا گرا ہوا لیگل سٹمپ ویزہ ملا ہے ۔اگر پوسٹ دیکھے تو رابطہ کرے ۔دیگر فیسبک یوزرز بھ...
03/08/2024

03335720679
03425575860راولاکوٹ اس شخص کا گرا ہوا لیگل سٹمپ ویزہ ملا ہے ۔اگر پوسٹ دیکھے تو رابطہ کرے ۔دیگر فیسبک یوزرز بھی پوسٹ شئیر کریں تاکے متعلقہ شخص تک رسائی ہوسکے )جزاک اللہ
خدمت خلق کریں

02/08/2024

GIFTS SANDER

حزب المجاہدین جموں کشمیر سے وابستہ مجاہد نعمان ضیاء اللہ  ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں  انڈین آرمی کے خلاف مردانہ وار لڑ...
02/08/2024

حزب المجاہدین جموں کشمیر سے وابستہ مجاہد نعمان ضیاء اللہ ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں انڈین آرمی کے خلاف مردانہ وار لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے
اللہ پاک شہدا کے مقدس خون کے صدقے کشمیر کو آزادی عطاء فرمائے آمین ۔
ان شاءاللہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
جدوجہد جاری

ڈونلڈ ٹرمپ پر دو ہفتے قبل قاتلانہ حملہ ہوا، کان پر معمولی زخم آیا اور اُن کی جان بچ گئی۔غلامانِ امریکہ”اسلامی جمہوریہ پا...
31/07/2024

ڈونلڈ ٹرمپ پر دو ہفتے قبل قاتلانہ حملہ ہوا، کان پر معمولی زخم آیا اور اُن کی جان بچ گئی۔غلامانِ امریکہ”اسلامی جمہوریہ پاکستان”کے صدر، وزیراعظم، چئیرمین سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر”بالشتیے”پیچھے نہ رہے۔ بیانات میں ٹرمپ کی جان بچ جانے پر خوشی اور حملہ آور کیخلاف جذبات کا اظہار کیا گیا۔
آج اُمت مُسلمہ کے ماتھے کا جھومر، قبلہ اول کی آزادی کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والا عظیم مجاہد، اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بن کر اپنے رب کے پاس پہنچ گیا۔ اسلام کے”قلعے” پاکستان کے دفتر خارجہ نے کئی گھنٹے گزرنے کے بعد مریل سا بیان جاری کیا۔
یاللعجب ہمارے صدر، وزیراعظم اور دیگر
“پہلوانوں”کو زمین کھا گئی؟
“امریکہ اینڈ کو”کا اتنا ڈر کے دو سطری تعزیتی و دشمن کی مذمت میں بیان نہ دے سکے۔
یااللہ یہ کون لوگ ہم پر مسلط ہیں؟
الٰہی انھیں راہ راست پر لا یا اپنے پاس بلا لے ، کیونکہ ان کے مظالم اور بے حِسی مزید برداشت سے باہر ہے۔

دل اس غم سے پھٹا جا رہا آہ صبح صبح یہ کیسی دکھ بھری غم کی خبر کے ساتھ سورج طلوع ہوا ۔۔ ایمان صبر و استقامت کا پہاڑ جن کی...
31/07/2024

دل اس غم سے پھٹا جا رہا آہ صبح صبح یہ کیسی دکھ بھری غم کی خبر کے ساتھ سورج طلوع ہوا ۔۔
ایمان صبر و استقامت کا پہاڑ جن کی موجودہ دور میں کوئی نظیر نہیں ملتی آج وہ بھی
اپنا مال آل و اولاد پورے خاندان کے 70 سے زائد شہ/ادتوں کے بعد راہِ وفا کے عظیم راہی (اسماعی ل ہ۔ نی ہ) اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے ۔
اللّٰہ تعالٰی اپنی شان کے مطابق ان کا اکرام کرے جنتوں کے اعلی مکینوں میں۔ ان کا استقبال ہو
انا للہ وانا الیہ رجعون
آج غم ہے اور شدید غم ہے 😭💔

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Chanel:

Share