Haji M Anwer Jeweler

Haji M Anwer Jeweler Haji Ismail Haji RamZaN Hafiz Kamran All kinds Of jeweller available

Permanently closed.
ماشاءاللہ حاجی محمّد انور جیولرز کی طرف سے عید الفطر مبارک خوش رہے آباد رہیں
21/03/2026

ماشاءاللہ
حاجی محمّد انور جیولرز
کی طرف سے عید الفطر مبارک
خوش رہے آباد رہیں

*🌼🌹صَـبَـٍّآٍْح آٍٍٍْْْلَـٍّخـير☀️🥰💐**GOOD MORNING*✨*لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا •♥️**غم نہ کرو بیشک اللّٰـ...
26/12/2025

*🌼🌹صَـبَـٍّآٍْح آٍٍٍْْْلَـٍّخـير☀️🥰💐*

*GOOD MORNING*✨

*لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا •♥️*
*غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے☞◆*
*_________★᭄✨*
اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!
آمیـــــــــن الہٰــــی آمیــــــــــــــــن❤

انشاءالله بروز جمعرات سرزمین ہارون اباد پر  ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی منقعد ھو رھی ھے تمام دوستوں کو اس  محفل کی ب...
27/10/2025

انشاءالله بروز جمعرات سرزمین ہارون اباد پر ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی منقعد ھو رھی ھے تمام دوستوں کو اس محفل کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے
لنگر کا وسیع انتظام ہو گا 💞

الحمدللہ علی کل حال ❤️💐
20/08/2025

الحمدللہ علی کل حال ❤️💐

19/08/2025

*`‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ  وبرکاتہ`**اچھی امید اور اچھا گمان قدرت کی ایسی نعمتیں ہیں جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ دے ...
19/08/2025

*`‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ`*
*اچھی امید اور اچھا گمان قدرت کی ایسی نعمتیں ہیں جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور اپنی تمام رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے، مایوسی کو امید اور تکلیف کو‏راحت میں بدل دے. میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک اپنے محبوب پاکﷺ کے وسیلہ سے آپ سب کی صحت، عمر، ایمان اور عزت میں اضافہ فرمائے*
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ 🤲
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

10/08/2025

اے الله ہمیں صرف اپنی ہی نعمتوں سے نواز
اور غیروں کے آگے جھکنے اور ان کی محتاجی سے بچا آمین

السّلَامُ عَلیکمُ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️حمد و ثنا اس رب کے لئےجسکی رحمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں, جو اوقات سے ب...
09/08/2025

السّلَامُ عَلیکمُ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️

حمد و ثنا اس رب کے لئے
جسکی رحمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں, جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو دیتا ھے - مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا-☘️🍂
دعا هے اللہ پاک سے
وہ ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔
آمین ثم آمیـــن یا رب العالمین🤲💜
💖

اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں آپ کی مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والو...
09/08/2025

اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں آپ کی مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین

08/08/2025

Address

Haroonabad Municipality
Punjab

Telephone

03025100934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji M Anwer Jeweler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji M Anwer Jeweler:

Share