Maulana Attaullah Aref

Maulana Attaullah Aref �� أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ ��

Rahat islamic channel

29/08/2026

مولانا قاری عطاءاللہ عارف صاحب، سابق مسؤل وحدت المدارس ضلع باجوڑ، نے وحدت المدارس سوات کے دفتر کا دورہ کیا اور مسؤل صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سوات کے مدارس کی تعلیمی سرگرمیوں، سالانہ امتحانات کے انتظامات، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور دینی تعلیم کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے مدارس میں جاری تعلیمی نظام، امتحانی تیاریوں اور طلبہ کی محنت و کامیابیوں کو سراہا اور اساتذہ کرام کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ طلبہ کو معیاری دینی و عصری تعلیم فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں۔

27/08/2026

مولانا قاری عطاءاللہ عارف صاحب سوات مٹہ مدرسوں کا دورہ ۔

🌹 پیج کو لائک اور فالو کریں ۔شکریہ 🌹
Mufti Mujtaba Amir sahib
Rahat Islamic chinnal

ماشاءاللہ ❤️❤️🥀
𝐑𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐚𝐥𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐧𝐚𝐥
New Pitch ❤️❤️
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















Iqra Maariful-Quran Education Systemالحمدللہ! اقراء معارف القرآن ایجوکیشن سسٹم میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کا...
23/08/2026

Iqra Maariful-Quran Education System
الحمدللہ! اقراء معارف القرآن ایجوکیشن سسٹم میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کا بہترین امتزاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ ادارہ نئی نسل کو قرآنِ کریم کی تعلیم، اسلامی تربیت اور جدید علوم سے آراستہ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
اس خوبصورت موقع پر طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے امتحانات اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے گئے، جو بچوں کے اندر علم حاصل کرنے کا جذبہ مزید بڑھانے کا سبب بنیں گے۔
اقراء معارف القرآن ایجوکیشن سسٹم
زیرِ اہتمام: مولانا قاری عطااللہ عارف صاحب
(سابق مسؤل وحدت المدارس ضلع باجوڑ)


20/08/2026

۔ ہاے افسوس کتنا مشکل وقت کا مقابلہ کررہیں ہیں ۔
ڈرایور حضرت سے درخواست ہیں کہ مدرسے کے طلباء کرام سے خصوصی تعاون کریں ۔کرایہ میں چیڑ نہ کریں۔
ضرور مدرسے کے طلباء سے تعاون کریں ۔ شکریہ
🌹 پیج کو لائک اور فالو کریں ۔شکریہ 🌹

Rahat Islamic Channel


Maulana Attaullah Aref

ماشاءاللہ ❤️❤️🥀
𝐑𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐚𝐥𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐧𝐚𝐥
New Pitch ❤️❤️
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















15/08/2026

مولانا قاری عطاءاللہ عارف صاحب
جامع شاھی مسجد میاندم سوات ۔

🌹 پیج کو لائک اور فالو کریں ۔شکریہ 🌹

Rahat Islamic Channel


Maulana Attaullah Aref

ماشاءاللہ ❤️❤️🥀
𝐑𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐚𝐥𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐧𝐚𝐥
New Pitch ❤️❤️
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















14/08/2026

مولانا قاری عطاءاللہ عارف صاحب سوات میاندم میں ہوٹل افتتاح کے موقع پر مختلف مکتب فکر سے ملاقات ۔

🌹 پیج کو لائک اور فالو کریں ۔شکریہ 🌹
Mufti Mujtaba Amir sahib
Rahat Islamic chinnal

ماشاءاللہ ❤️❤️🥀
𝐑𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐚𝐥𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐧𝐚𝐥
New Pitch ❤️❤️
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















🌹  پیج کو لائک اور فالو کریں ۔شکریہ  🌹Mufti Mujtaba Amir sahib    Rahat Islamic chinnal    ماشاءاللہ ❤️❤️🥀  𝐑𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐚𝐥𝐦𝐢...
14/08/2026

🌹 پیج کو لائک اور فالو کریں ۔شکریہ 🌹
Mufti Mujtaba Amir sahib
Rahat Islamic chinnal

ماشاءاللہ ❤️❤️🥀
𝐑𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐚𝐥𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐧𝐚𝐥
New Pitch ❤️❤️
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















09/08/2026

بزبان:-: حضرت علامہ مولانا قاری عطاءاللہ عارف صاحب
مقام:-: دارالعلوم معارف القرآن شاہ نرے ضلع باجوڑ ۔
Live on 👉 Rahat Islamic chinnal #مرشــــــــــــــــد

Address

Khar Bajaur
Peshawar

Telephone

+923000335656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Attaullah Aref posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maulana Attaullah Aref:

Shortcuts

Share