03/05/2026
اسلام کا اہم شعبہ حقوق العباد اور خاص طور پر معاملات سے متعلق اسلامی احکام حقوق و فرائض ... رزق حلال کی طلب اور مال حرام سے بچاؤ ۔ مسلمان تاجر کے فرائض معاملات کی اہمیت اور ان کی درستگی سے تنازعات کا حل .... امانت .... خیانت ..... وعدہ خلافی جھوٹ ..... چوری اور دوسروں کے حقوق کی ادائیگی میں ہونے والی کوتاہیوں کی نشاندہی اور ان کی اصلاح کیلئے شریعت کی عام فہم تعلیمات کا مجموعہ جس کا مطالعہ ایک مسلمان کو دینی و دنیاوی اعتبار سے درجہ کمال تک پہنچا سکتا ہے۔