Taiba Model Jewellers

Taiba Model Jewellers Gold, Silver and Diamond Jewellery Taiba Model Jewellers (TMJ) is Prime Business is to Buy and Sell Gold / Silver.

TMJ also started unique products and services related to Gold, Silver, and Diamond Jewellery. We also deals in Fashion and Artificial Jewellery. We also deals in Precious and Semi Precious Gemstones.

I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
08/01/2025

I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

New Diamond Rings DesignsWhatsApp 03218425241
08/01/2025

New Diamond Rings Designs

WhatsApp 03218425241

21/11/2023
اگر تمام دنیا کے پاس یکساں دولت آ بھی جائے تو ایک ماہ کے اندر پھر سب کے ایسے ہی حالات ہو جائیں گے کیونکہ دنیا کی تمام دو...
17/10/2023

اگر تمام دنیا کے پاس یکساں دولت آ بھی جائے تو ایک ماہ کے اندر پھر سب کے ایسے ہی حالات ہو جائیں گے کیونکہ دنیا کی تمام دولت بلا آخر دس فی صد کاروباری کمپنیوں کے پاس چلی جائیگی۔۔ جن میں تیل۔ بجلی ۔مواصلات۔۔ گاڑیاں۔۔ سہولیات۔ وغیرہ مہیا کرنے والی کمپنیا۔ لے جائینگی اور بلا آخر حکومتیں ٹیکس لگا کر ا کے ۔نافع کم کرونگی اور عام آدمی کو سہولیات مہیا ہونگی۔

اس لیے خود پر بھروسہنکریں۔ آپ ی آمدن اور معاشی مسائل کو حل کریں۔ آپکے معاشرتی مسائل بھی حل ہونگے اور طمانیت بھی میسر آئیگی

A victorian classic... Real Rubies and Polki Diamonds...
24/09/2023

A victorian classic... Real Rubies and Polki Diamonds...

23/09/2023

https://www.facebook.com/TaibaModelJewellers

$ 1925.0

Piece
217200 / 216800
Pathoor
214200 / 213000

Karachi sell 215600

Buying Rate
Euro 309.00
Riyal 77.50
Dirham 80.50
Pound 362.00
Dollar 295.00

Gold, Silver and Diamond Jewellery

Few Recently prepared articles...
17/08/2023

Few Recently prepared articles...

Elegant Gold Earrings....25 grams
12/08/2023

Elegant Gold Earrings....

25 grams

28/06/2023

اولاد کے لئے دل کی گہرائیوں سے نکلی دعا

اے الله! میں تیرے صمد نام کے ساتھ، تیرے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتا ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما.

اے الله! ان کی عمر میں صحت وعافیت اور اپنی اطاعت و رضا کیساتھ برکت پیدا فرما دے.

اے الله!
انکے ضعف اور مرض کو قوت اور شفا میں بدل دے.

یارب! انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما.

اے اللہ! اپنی رحمت سے انکی ہر بلا، گناہ، گمراہی اور غلطیوں سے حفاظت فرما. اے الله! انکو اپنا فرمانبردار بنا.

اے الله! انکی تربیت کرنے میں، انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما.

اے الله انکو میرے لئے خیر بنا دے.

اے الله! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتا ہوں،
اے عظیم ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا، میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے حفاظت کا سوال کرتا ہوں۔

اے الله!

‏انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے، پیچھے سے، دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے اور نیچے سے.

اے الله! میری اولاد کے دل میں اپنی محبت ڈال دے اور اسے اپنا اور اپنے پیارے حبیب ﷺ کا فرمانبردار بنا لیجیے.

اے الله! ان کی آنکھ کو نامحرم کے دیکھنے سے، ان کے دل کو نامحرم کی محبت میں مبتلا
‏ہونے سے بچا لیجیے.

اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دے، ان کیلئے دلوں کو مسخر فرما دے.

اے الله! میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما.

اے خالق کائنات! ان کی توانائیوں، صلاحیتوں، اوقات، مال اور رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو
‏دین کے دشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔

اے الله، میری اولاد کو دو جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما.

اے الله! انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے.

آمین یا رب العالمین یا سمیع الدعوات

Address

SV 8-5-4/1 Umar Street, Sunehri Mandi, Old Anarkali
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923218425241

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taiba Model Jewellers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taiba Model Jewellers:

Share