Mohabbat Aik Guman

Mohabbat Aik Guman Mohabbat Aik Guman educatin master of econo
typing master
Ms office commond
3d work
jewelry designer

*وہ آزمـائـے گـا دنیـا کـی ہـر محـبت دکھـا کـر، پھـر کہـے گـا بتـا کـون ہـے تیـرا میـرے سـوا۔*~khan❤‍🩹🥀~
10/08/2025

*وہ آزمـائـے گـا دنیـا کـی ہـر محـبت دکھـا کـر، پھـر کہـے گـا بتـا کـون ہـے تیـرا میـرے سـوا۔*
~khan❤‍🩹🥀~

😜
28/07/2024

😜

ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے .! 🖤
28/07/2024

ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے .! 🖤

اس سے خوبصورت کیا ہو کہ   آپ کو ایسے انسان کا ساتھ حاصل ہو        جس کے من پسند شخص آپ ہوں❤🤍🖤
31/10/2023

اس سے خوبصورت کیا ہو کہ
آپ کو ایسے انسان کا ساتھ حاصل ہو
جس کے من پسند شخص آپ ہوں❤🤍🖤

میں نے بہت سارے حسین منظر بس اسی امید پر چھوڑے ہیں؛ کہ تیرے ساتھ دیکھوں گا__؛!!😍💕
23/10/2023

میں نے بہت سارے حسین منظر بس اسی امید پر چھوڑے ہیں؛ کہ تیرے ساتھ دیکھوں گا__؛!!😍💕

23/10/2023

*_‏اپنےاپنے janu کی قدر کریں ان سے محبت کریں🙈😍_*
*_🙈😒 ہمارے پاس نہیں ہے🥺🤒_*
*_ہم سے پوچھیں janu کتنی بڑی نعمت ہے 💯_😜

🙂🌸 *بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے**_کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے*"💯🦋
22/10/2023

🙂🌸 *بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے*

*_کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے*"💯🦋

17/10/2023

°

بچپن میں ایک گانا سنا تھا
😉
جب ھم جواں ہوں گے
جانے کہاں ہوں گے
آج پتہ چلا سب WhatsApp # اور facebook # پر ہوں گے😂😜

*‏کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️**آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*
17/10/2023

*‏کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*

لوگ عشق کو زوال کہتے ہیں...!اور میں اُس زوال کے عروج پر ہوں...!
17/10/2023

لوگ عشق کو زوال کہتے ہیں...!
اور میں اُس زوال کے عروج پر ہوں...!

غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے...🔥🥺🥀
07/10/2023

غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے...🔥🥺🥀

‏خوابوں کی دنیا میں ننگے پاؤں گھومنا منع ہے ورنہ واپسی پر خوابوں کے ٹکڑے پیروں میں نہیں آنکھوں میں چبھ جاتے ہیں ...........
02/10/2023

‏خوابوں کی دنیا میں ننگے پاؤں گھومنا منع ہے ورنہ واپسی پر خوابوں کے ٹکڑے پیروں میں نہیں آنکھوں میں چبھ جاتے ہیں .........!

Address

Khanpur

Telephone

+923057928011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohabbat Aik Guman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share