Ayat Al Musk

Ayat Al Musk Welcome to Ayat Al Musk
Explore Our Collections

Attar Perfumes

Premium Watches

Gift Sets

New Arrivals

Get in Touch

Shop with Us Today

Al Fajar
01/05/2026

Al Fajar

Al-Fajar ❤️
30/04/2026

Al-Fajar ❤️

30/04/2026

آپکو یہ نہیں کہوں گا کہ آپ لازمی خریدیں لیکن یار چیز تو ایک دفعہ دیکھیں 😜🥰😍۔۔
دیکھنے کے کوئی پیسے نہیں اور اب دیکھ لی تو لائک فالو تے شئیر وی کر دو جناب ♥️🌹🌹🌹۔۔
الفجر ماسٹر کاپی ڈبل ٹائم 🥰
بیسٹ کوالٹی ♥️
بہت ساری خصوصیات کے ساتھ ۔۔۔
قیمت صرف

25/04/2026

Order Now ✅

06/03/2026

AlhumdulilAllah ❤️

06/03/2026

Available At Wholesale Rates

الحمدللہ شکر الحمدللہ بہترین آفر صرف اور صرف 2199 میں 3عطر وہ بھی فری گفٹ پیکنگ فینسی بوتل کے ساتھ اور اور اور فری شپنگ ...
04/10/2025

الحمدللہ شکر الحمدللہ
بہترین آفر صرف اور صرف 2199 میں 3عطر
وہ بھی فری گفٹ پیکنگ فینسی بوتل کے ساتھ
اور اور اور فری شپنگ کے ساتھ
بہت ہی اعلیٰ معیار کی عطر
بہت دیر تک رہنے والی خوشبو
لانگ لاسٹنگ 8-10 گھنٹے آرام سے
بہت ہی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
ابھی اپنا آرڈر بک کریں
جزاک اللہ خیرا کثیرا

"ھَوَسْ" (عطر اور پرفیوم)برانڈ:رصاصی (دبئی)مقدار پرفیوم: 100 م ل EDPمقدار عطر: تولہ/12 ماشہ #تعارف:رصاصی کمپنی کا ھوس کے...
18/09/2025

"ھَوَسْ" (عطر اور پرفیوم)
برانڈ:رصاصی (دبئی)
مقدار پرفیوم: 100 م ل EDP
مقدار عطر: تولہ/12 ماشہ
#تعارف:
رصاصی کمپنی کا ھوس کے نام سے بڑا مشہور و معروف پرفیوم ہے جو بہت ہی پسند کی جانے والی اور اعلیٰ خوشبو ہے. ہر موسم میں استعمال کیلئے بہترین اور ہر فرد کیلئے موزوں ہے. یہ ایک فریش، فروٹی، تھوڑی سی میٹھی، پھولوں اور پانی کے خوشگوار مہک کے اثرات لئے ایک شاندار خوشبو ہے. بجا طور پر اسے الگ مقام حاصل ہے.
دونوں دستیاب ہیں.
: 6,500 روپے (علاوہ کورئیر چارجز)
: 1600 روپے تولہ (علاوہ کورئیر چارجز)
آرڈر کیلئے ان-باکس یا واٹس ایپ لنک پر کلک کریں.

بہترین کوالٹی کا عطر گرمیوں کے لیے بہترین لانگ لاسٹنگ گھر بیٹھ کر  ارڈر کریںنہ زیادہ تیز نہ زیادہ لائٹ افس کے لیے بہترین...
18/09/2025

بہترین کوالٹی کا عطر
گرمیوں کے لیے بہترین لانگ لاسٹنگ گھر بیٹھ کر ارڈر کریں
نہ زیادہ تیز نہ زیادہ لائٹ افس کے لیے بہترین
اں سے بھی گزر جائیں گے لوگ پوچھیں گے کہاں سے لگائی ہے اور کون سا عطر ہے گھر بیٹھ کر ارڈر کریں
ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03162637926

کریڈ کمپنی ایسی ہے کہ اس کا ہر پروڈکٹ ایسا ہوتا ہے جو لانچ ہوتے ہی  پرفیوم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ جیسے کریڈ ایو...
18/09/2025

کریڈ کمپنی ایسی ہے کہ اس کا ہر پروڈکٹ ایسا ہوتا ہے جو لانچ ہوتے ہی پرفیوم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ جیسے کریڈ ایونٹس جسے پرفیومز کا بادشاہ کا نام ملا۔ کریڈ ایبسولو، کریڈ گرین ائریش اور کریڈ رائل عود۔
ہر خوشبو ایک سے ایک زبردست ہے انھی میں سے ایک خوشبو جس کا نام نہ لیا جائے تو شائد کریڈ کی خوشبو کی کٹیگیری نا مکمل ہی سمجھی جائے گی۔
اس خوشبو کا نام ہے سلور ماونڈین کریڈ۔
سلور کریڈ ایک فریش،سٹریس، فروٹی اور ہلکی سی سپائسی خوشبو ہے۔
یہ اس کے مین ایکورڈ ہیں اور یہ ایسے ہیں جو 99 پرسنٹ لوگوں کو پسند آتے ہیں۔
اچھا ایک ضروری بات جو میں سب کو کرتا ہوں اور یہ بات ایک سوال کا جواب بھی ہے۔
سوال یہ ہے کہ بعض وقت ایک ہی خوشبو ہوتی ہے لیکن وہ لوگوں کو پسند نہیں آتی لیکن وہی خوشبو بعد میں یا کسی اور جگہ ٹرائیں کریں تو بہت زیادہ پسند آتی ہے۔
یہ اس وجہ سے ہوتاہے کہ اپ نے پہلے جو خوشبو ٹرائے کی ہوتی ہے وہ کمزور کوالٹی کی ہوتی ہے۔
کم کوالٹی کی وجہ سے فرایگننس کے نوٹس برباد ہوئے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے خوشبو پسند نہیں آتی۔
جب بھی اپ خوشبو لیں اچھی کوالٹی کی لیں۔
ہمارے پاس یہ سلور کریڈ اچھی کوالٹی میں ایویلیبل ہے ہم سے ابھی تک جو خوشبو لے چکے ہیں وہ جانتے ہیں ہماری کوالٹی ٹاپ ہوتی ہے ہم کوشش کرتے ہیں کہ ایمپریشن اوریجنل سے ون آن ون میچ ہو۔
اور یہی چیز ہم نے سلور کریڈ میں بھی میک شور کی ہے۔
ہمارا سلور کریڈ کا لاسٹنگ،پرو جیکشن اور نوٹس کے معاملے ایک معیار ہے۔
اگر اپ سلور کریڈ کے یوزر ہیں اور ہم سے ابھی تک نہیں لی تو ایک دفعہ ضرور ٹرائے کریں اور اگر اپ نے سلور کریڈ ابھی تک ٹرائے ہی نہیں کی تو ہم سے منگوا کر ضرور ٹرائے کریں۔
انشاللہ اپ کو پسند آئے گی۔
12ایم عطر آئل 2500
30 ایم ایل پرفیوم 2700
ڈیلیوری چارجز اس کے علاوہ ہیں۔
آڈر کرنے کے لیے ابھی وٹس ایپ کریں

Top Notes Of Amber Attara warm, sweet, and resinous "fantasy accord" made by blending ingredients like vanilla, tonka be...
18/09/2025

Top Notes Of Amber Attar
a warm, sweet, and resinous "fantasy accord" made by blending ingredients like vanilla, tonka bean, labdanum, benzoin, and patchouli, not from the fossilized amber itself
Available At Online Store Ayat Al Musk
3ML 6ML 12ML
Long Lasting Around 16 To 20 Hours
Order Now Whatsapp 03162637926

Address

Main 52A Bus Stop Labour Sqaure Landhi Karachi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayat Al Musk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share