Islaam365

Islaam365 This page is about spreading & sharing accurate & authentic knowledge about islam for 365 days life!

Khateeb for Jumuah in Haramain Sharifain!Masjid Al Haram: Sheikh GhazzawiMasjid Al Nabawi: Sheikh Bu’ayjaan7th August 20...
06/08/2026

Khateeb for Jumuah in Haramain Sharifain!

Masjid Al Haram: Sheikh Ghazzawi
Masjid Al Nabawi: Sheikh Bu’ayjaan

7th August 2026 | 24th Safar 1448

نماز صرف ایک عبادت نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کا سب سے عظیم ذریعہ ہے۔ 🤲احادیثِ مبارکہ میں مسجدِ حرام، مسج...
27/07/2026

نماز صرف ایک عبادت نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کا سب سے عظیم ذریعہ ہے۔ 🤲

احادیثِ مبارکہ میں مسجدِ حرام، مسجدِ نبوی ﷺ اور مسجدِ اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی فضیلت بیان ہوئی ہے،
جبکہ باجماعت نماز بھی بے شمار اجر و برکت کا سبب ہے۔

یہ فضائل ہمیں زیادہ سے زیادہ نماز کی پابندی، مساجد سے تعلق اور اللہ کی عبادت کی طرف رغبت دلاتے ہیں۔
آئیے! آج ہی عہد کریں کہ پانچ وقت کی نماز کو اپنی زندگی کی اولین ترجیح بنائیں، کیونکہ دنیا کی ہر کامیابی سے بڑھ کر اللہ کی رضا سب سے بڑی کامیابی ہے۔ 🌿🕌

حرمِ مکہ صرف ایک مقام نہیں، بلکہ امن، رحمت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت کی زندہ نشانی ہے۔ 🤍🕋اس کی مقدس حدود ہمیں یاد دلاتی ہی...
26/07/2026

حرمِ مکہ صرف ایک مقام نہیں، بلکہ امن، رحمت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت کی زندہ نشانی ہے۔ 🤍🕋
اس کی مقدس حدود ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ اللہ نے اس سرزمین کو خصوصی عزت، حرمت اور حفاظت عطا فرمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار بیت اللہ کی باادب حاضری، عمرہ و حج کی سعادت، اور اس مقدس سرزمین کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

جب اللہ کا حکم ہو تو کمزور بھی غالب آ جاتا ہے،اور جب اُس کی مدد شامل ہو تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔بس اپنے رب پر کامل...
25/07/2026

جب اللہ کا حکم ہو تو کمزور بھی غالب آ جاتا ہے،
اور جب اُس کی مدد شامل ہو تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔
بس اپنے رب پر کامل بھروسہ رکھیں۔ 🤍

جمعہ ہے، ہاتھ اٹھاؤ دعا کے لیے،رحمت کے در کھلے ہیں وفا کے لیے۔ 🌹
24/07/2026

جمعہ ہے، ہاتھ اٹھاؤ دعا کے لیے،
رحمت کے در کھلے ہیں وفا کے لیے۔ 🌹










لبوں پر درود، دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ،اس سے بڑھ کر زندگی کی خوبصورتی کیا ہوگی۔ 💚🌹
23/07/2026

لبوں پر درود، دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ،
اس سے بڑھ کر زندگی کی خوبصورتی کیا ہوگی۔ 💚🌹

دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ ہو تو ہر منظر مدینہ لگتا ہے۔ 💚🌹یا اللہ! ہمیں بار بار حاضریِ مدینہ نصیب فرما۔ آمین 🤲                ...
23/07/2026

دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ ہو تو ہر منظر مدینہ لگتا ہے۔ 💚🌹
یا اللہ! ہمیں بار بار حاضریِ مدینہ نصیب فرما۔ آمین 🤲

ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے روشن ہو دل،درود سے مہک اٹھے ہر محفل۔ 💚صَــلَّــی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 🌹                   ...
21/07/2026

ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے روشن ہو دل،
درود سے مہک اٹھے ہر محفل۔ 💚

صَــلَّــی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 🌹

ہم نہ جا ئیں گے کہیں بھی در نبی ﷺ کا چھوڑ کرہم کو کوئے مصطفی ﷺ کی چا کری اچھی لگیصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْ...
20/07/2026

ہم نہ جا ئیں گے کہیں بھی در نبی ﷺ کا چھوڑ کر
ہم کو کوئے مصطفی ﷺ کی چا کری اچھی لگی

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم


Makkah view 🕋A Rare Astronomical EventToday (Friday) at 07:18 PM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba  and ...
20/07/2026

Makkah view 🕋
A Rare Astronomical Event
Today (Friday) at 07:18 PM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.
— Jeddah Astronomy


Address

Mirpur, Azad Kashmir
Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islaam365 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share