AJWA JEWEL

AJWA JEWEL AJWA Jewel is the name of Trust and Customer satisfactory.

07/07/2026

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبا...
27/05/2026

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، عبادت اور دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ آمین

21/03/2026

السلام وعلیکم
اللّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا وَمِنكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ (اے اللہ! ہم سے اور آپ سے نیک اعمال قبول فرما)

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو یہ خوشیوں بھرا دن نصیب فرمائے۔

یہ عید آپ کے لیے امن، خوشحالی، صحت اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔

اللہ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔

عید کی خوشیاں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں!

عید الفطر مبارک

18/02/2026

السلام وعلیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک۔

اللہ تعالیٰ اس مقدس اور بابرکت مہینے کو آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنا دے۔

آپ کے تمام روزے، نمازیں، تلاوت، صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔

اللہ رب العزت آپ کے دل کو دائمی سکون، روح کو اطمینان، گھر کو محبت اور رحمت، اور زندگی کو خوشیوں، آسانیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

آپ کی ہر جائز تمنا پوری ہو، ہر پریشانی دور ہو، ہر مشکل آسان ہو، اور ہر قدم پر اللہ کی خاص مدد اور حفاظت شاملِ حال رہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال میں کشادگی، ایمان میں مضبوطی، اور دنیا و آخرت کی بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔

یہ رمضان آپ کے لیے قربِ الٰہی، دل کی پاکیزگی، گناہوں کی بخشش اور درجات کی بلندی کا سبب بن جائے۔

آمین یا رب العالمین

اپنی دعا میں خصوصی طور پر یاد رکھیے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJWA JEWEL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share