Real Gemstones نگینہ انگوٹھی

Real Gemstones نگینہ انگوٹھی Gemstone Seller , Serving About Birth Stone By Date of Birth Horoscope & First
Alphabet Of Your Name

زمرد (Emrald)خواص:- دل کو طاقت دیتا ہے، مرگی ، گردوں کے امراض، عرق النساء اور دوران خون کو بہتر کرنے میں معاون۔قیمت :- 2...
10/02/2022

زمرد (Emrald)

خواص:- دل کو طاقت دیتا ہے، مرگی ، گردوں کے امراض، عرق النساء اور دوران خون کو بہتر کرنے میں معاون۔

قیمت :- 2500 روپے

کٹیلا (Amethyst)خواص:- انسانی دماغ میں اس کا اثر خاص طور پر ہے، حرام مغز کی چوٹ،خوف و ہراس، یاداشت کی کمزوری، ریڑھ کی ہڈ...
10/02/2022

کٹیلا (Amethyst)

خواص:- انسانی دماغ میں اس کا اثر خاص طور پر ہے، حرام مغز کی چوٹ،خوف و ہراس، یاداشت کی کمزوری، ریڑھ کی ہڈی کی کمزوری،قوت باہ کی کمی اور کاروبار میں دل نہ لگنا کیلئے بہترین

قیمت :- 2000 روپے

ٹائگر آئی (Tiger Eye)5 تا 20 قیراط تکخواص:- حوصلے بلند کرتا ھے، خود اعتمادی بحال کرنے میں معاون ، تحفظ کا حصول کیلئے لوگ...
31/01/2022

ٹائگر آئی (Tiger Eye)

5 تا 20 قیراط تک

خواص:- حوصلے بلند کرتا ھے، خود اعتمادی بحال کرنے میں معاون ، تحفظ کا حصول کیلئے لوگ اپنے ساتھ رکھتے ہیں، وجاھت و ہمت برتانے میں اچھا پتھر ھے

قیمت :- 1500, 2000 روپے

سنگ سلیمانی (Onyx)ہر سائز میں دستیابخواص:- دلوں کو تسخیر کرنے والا پتھر، بلند خیالات پیدا کرتا ھے ،جھوٹ سے نفرت،حسد جمود...
29/01/2022

سنگ سلیمانی (Onyx)

ہر سائز میں دستیاب

خواص:- دلوں کو تسخیر کرنے والا پتھر، بلند خیالات پیدا کرتا ھے ،جھوٹ سے نفرت،حسد جمود اور دل میں کڑھن کو ختم کرتا ھے،کاروباری ترقی اور ازدواجی محبت کا حصول

قیمت :- 800 تا 1500 تک

Address

Karachi

Telephone

+923132187136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Gemstones نگینہ انگوٹھی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real Gemstones نگینہ انگوٹھی:

Share