New Waqas Jewellers

New Waqas Jewellers C₳LL N๏w:0463411993 M.Saeed(0300-6512493) M.Zaman(0301-5727093) Rana.Subhan(0340-7870293)
M.Salman(0312-1331293)

عیدالاضحیٰ مبارک 🌙✨اللّٰہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے، آپ کی ہر قربانی اور دعا قبول فرمائے۔ ...
27/05/2026

عیدالاضحیٰ مبارک 🌙✨
اللّٰہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے، آپ کی ہر قربانی اور دعا قبول فرمائے۔ عید مبارک ❤

17/05/2026
‎نیو وقاص جیولرز جو نام ہے اعتماد کا 1984 سے آپکی خدمت میں پیش پیش آپکی امیدوں اور اپنے معیار کو پورا رکھنے والے اور آپک...
29/04/2026

‎نیو وقاص جیولرز جو نام ہے اعتماد کا 1984 سے آپکی خدمت میں پیش پیش آپکی امیدوں اور اپنے معیار کو پورا رکھنے والے اور آپکی خواہش کے عین مطابق زیورات تیار کرنے والے نیو وقاص جیولرز جدید ورائٹی اور معیار کے ساتھ سونے کی خرید
‎و فروخت بھی کی جاتی ہیں

‎نیو وقاص جیولرز ہمارا اور آپ کا ساتھ عمر بھر کا
Since 1984✨
The Name of Trust 👑
NEW WAQAS JEWELLER’S

Shop timing 10 am To 7 pm

📍Saddar Bazar ,Kamalia.

Stay connect with us at:

Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61560506181635&mibextid=LQQJ4d/

Instagram:
https://www.instagram.com/newwaqasjewellers/

Tiktook:
https://www.tiktok.com/.waqas.jewellers/

M.Saeed 0300-6512493
M.Zaman 0301-5727093
Rana Subhan 0340-7870293
M.Salman 0312-1331293

✨✨ عید مبارک ✨✨نیو وقاص جیولرز کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں 🌙💫اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو...
21/03/2026

✨✨ عید مبارک ✨✨

نیو وقاص جیولرز کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں 🌙💫

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
اس عید پر اپنے پیاروں کے ساتھ خوبصورت لمحات گزاریں اور خوشیوں کو بانٹیں 💖

📿 New Waqas Jewellers
آپ کے اعتماد کا نام

‎جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 - 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢‏‎❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَم...
06/09/2025

‎جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔
𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 - 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢‏
‎❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
‎"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔

14/08/2025

‎ ہم سب کی پہچان ہم سب کا پاکستان
‎میری پہچان پاکستان

‎یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
‎اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

جشن آزادی مبارک🇵🇰



‎نیو وقاص جیولرز ہمارا اور آپ کا ساتھ عمر بھر کا
Since 1984✨
The Name of Trust 👑
NEW WAQAS JEWELLER’S

Shop timing 10 am To 7 pm

📍Saddar Bazar ,Kamalia.

Stay connect with us at:

Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61560506181635&mibextid=LQQJ4d/

Instagram:
https://www.instagram.com/newwaqasjewellers/

Tiktook:
https://www.tiktok.com/.waqas.jewelles/

M.Saeed 0300-6512493
M.Zaman 0301-5727093
Rana Subhan 0340-7870293
M.Salman 0312-1331293

🖤 10 محرم الحرام 🖤نیو وقاص جیولرزآج یومِ عاشورہ کے موقع پر ہم حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ ع...
06/07/2025

🖤 10 محرم الحرام 🖤

نیو وقاص جیولرز

آج یومِ عاشورہ کے موقع پر ہم حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
یہ دن حق، سچائی اور صبر کی لازوال مثال کا دن ہے۔

🔹 اس موقع پر ہماری دکان آج مکمل طور پر بند رہے گی۔
🔹 کاروباری سرگرمیاں ان شاء اللہ کل سے معمول کے مطابق جاری ہوں گی۔

ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی محبت اور قربانی سے سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

یا حسینؑ

🖤 نیو وقاص جیولرز 🖤

Address

Sadar Bazar Kamalia
Kamalia
36351

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Waqas Jewellers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share