15/08/2026
کمالیہ
اونر سردار جیولرز
راناعدنان لیاقت
رانا نعمان لیاقت
نے14اگست کے سلسلے میں جشن آذادی کاکیک کاٹا جس کے مہماناں اعزاز
سابق صدر کمالیہ بار ایسویسی ایشن
راۓ عادل کامران خاں ایڈووکیٹ
اونر الکرم فلور مل کمالیہ
رانا عبدالغفار خاں
سابق جنرل سیکرٹری کمالیہ بار
رانا شاھد ندیم ایڈووکیٹ
دیگر مہمانوں میں رانا علی رضا خاں منج
حاجی رانا عتیق الرحمن خاں
ارسلان انصاری ڈان
چاند بھائی
طارق نیاریہ
مزمل حسین زرگر
کیک کاٹا اور پاکستان کی حفاظت کے لیے خصوصی دعامانگی کہ اللہ پاک ھماری ارضے پاک کو ھر بری نظر سے محفوظ رکھےھم سب کو مل کر اس ارض پاک کی حفاظت کرنے کی توفیق دے آمین