20/12/2023
ﺍطلاع عام ⚠️
ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻟﮯﮐﺮ F𝐚𝐤𝐞 𝐈𝐃 بنانے کے لیے ایک شرپسند گروہ فرقہ واریت اور فضولیات قسم کی آگ بھڑکانے اور پیسے مانگنے کے لیے سرگرم ہے۔
لہذا میری تصویر یا میرے نام سے منسوب کوئی بھی 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 موصول ہو تو P𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐃𝐨𝐧'𝐭 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐩𝐭
اس آئی ڈی کے علاوہ میں اور کوئی آئی ڈی
استعمال نہیں کر رہا ! شکریہ.