16/04/2024
یزید کے دور میں لاکھوں علماء اور مولویوں نے ڈر کے مارے یزید کی بیعت کر لی تھی۔چلو اس ٹاہم یہ بات سمجھ آتی ہے کہ تلوار سر پہ تھی۔۔او منافکو کم سے کم آج اسرائیل کے اوپر بول نہیں سکتے تو کم سے کم اگر ایران جیسے ملک نے غیرت پکڑ لی ہے تو بجائے اس کا ساتھ دینے کے کم سے کم اس کا مزاق نہ بناؤ ۔