Sarfaraz Hameed Jewellers

Sarfaraz Hameed Jewellers We are experienced in Buying/ Selling/ Manufacturing gold according to customer's satisfactions.

30/03/2026

اہم اطلاع:

براہِ کرم ان دونوں افراد کو نوٹ کر لیا جائے۔ یہ لوگ پہلے سامان دیکھنے کے بہانے آتے ہیں، پھر دھوکے سے سامان کھلواتے ہیں۔ اس کے بعد اصل چیزوں کو چیک کرتے ہیں اور چالاکی سے اس میں مصنوعی (آرٹیفیشل) چیز رکھ کر اصلی سونے کا سامان لے جاتے ہیں۔

تمام افراد سے گزارش ہے کہ ان سے ہوشیار رہیں، ان پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوراً اطلاع دیں

30/03/2026

16/03/2026

گولڈ

12/03/2026

چاندی کو جوتوں میں چھپا کے سمگل کرتے ہوئے پکڑے گئے

07/03/2026

$ilver بار

05/03/2026

#$ilver

27/02/2026

گولڈ بار

22/02/2026

ضلع خیبر میں طورخم بارڈر پرکسٹم عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی 30 کلو چاندی برآمد کرلی۔

چاندی افغانستان سے آنے والے ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔

کسٹم حکام کے مطابق ٹرک افغان خاندان کو افغانستان چھوڑ کر واپس پاکستان آرہا تھا، افغانستان سے پاکستان داخلے پر امپورٹ ٹرمینل میں تلاشی کے دوران چاندی برآمد کی گئی۔

Address

Anwara Main Chowk, Sector#3, Khalabat Township, Khyber Pakhtunkhwa
Haripur
22620

Telephone

+923003616421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarfaraz Hameed Jewellers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share