13/08/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم♥️♥️ اج بات کرتے ہیں سٹار لائٹ میں ہونے والی جے سی ایل لیگ کی جس کی چیمپین ٹیم بنی ہے ٹیم مارخور بہت اچھی پرفارمنس رہی اچھی بیٹنگ کی اور اچھی بالنگ کی اور اس وجہ سے اللہ تعالی نے ان کو عزت بخشی اور چیمپین بنایا🥰🥰🥰🥰🥰
کیتیاں نے محنتاں تے تا بول دے 👍👍♥️🤪 ایویں نی سپیکرا نہ بول دی🤩🤩🤩😍😍